the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سر ی نگر 23 دسمبر ( ایجنسیز) کشمیر میں ووٹو ں کی گنتی کا کا م شرو ع ہو چکا ہے اور شرو عا تی دو ر میں بی جے پی ‘ پی ڈی پی سے پیچھے چل ر ہی ہے ۔ تا ز ہ ر جحا نا ت کے مطا بق ‘ بی جے پی کے 21 امید وا ر اور پی ڈی پی کے 31 امید وار گنتی میں آ گے چل ر ہے ہیں ۔ حکمرا ن جما عت نیشنل کا نفر نس کا مظا ہر ہ ا چھا



نہیں دکھ ر ہا ہے جبکہ ا سکے صر ف 15 امید وا ر ا پنے اپنے حلقو ں میں آ گے چل رہے ہیں ۔ کا نگر یس کے صر ف 6 امید وار ہی سیٹو ں پر آ گے چل ر ہے ہیں ۔ و زیر اعظم نریند ر مودی نے جمو ں و کشمیر میں کئی ا نتخا بی ریا لیو ں کو مخا طب کیا تھا اور عہد کیا تھا بی جے پی 44 سیٹو ں پر جیت حا صل کر یگی ۔ ا یکز ٹ پو ل میں جمو ں و کشمیر میں معلق ا سمبلی کے ر ہنے کی پیش قیا سی کی تھی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.